22 SHAB E JUMA 25 June 2020 (04 Zilqadah 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۰۴ ذوالقعدہ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۲۵ جون ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

04 ذی القعدہ 1441 ھجری

25 جون 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ اللہ تعالٰی کے انعامات، موجودہ احوال، بڑے بڑے بزرگان دین دنیا سے چلے گئے

ہر کوئی دنیا سے جائے گا، دنیا کی زندگی

07 آخرت کی زندگی حقیقت ہے، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا قول، ایک حدیث شریف کا حوالہ

10۔ موت سے کوئی نہیں بچ سکتا

13۔ تقوٰی اپنانا چاہئے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب وہ قبرستان جاتے

17۔ اللہ تعالٰی کو راضی کرنا ہے، موت نے ہر صورت میں آنی ہے، آخرت کی تیاری ضروری ہے

20۔ قبر میں منکر و نکیر کے ساتھ سوال جواب، آخرت میں سچ چلے گا جھوٹ نہیں چلے گی، منکر و نکیر کے ساتھ سوال جواب پر کلام جاری

29۔ حضرت رابعہ بصری رحمھا اللہ کے موت کا واقعہ

31۔ قیامت قریب ہے

Feedback