بیان شب جمعہ
16 جمادی الأول 1442 ھجری
31 دسمبر 2020 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ
منٹ : بیان کا موضوع
02. اپنا راستہ نہیں چھوڑنا چاہئے، نئے سال اور کرسمس پارٹیوں سے بچنا چاہئے، ہماری رہنمائی قرآن مجید میں موجود ہے
06. یہود و نصارٰی کا اصل مقصد، یہود و نصارٰی تب تک راضی نہیں ہوں گے جب تک آپ اُن کا دین اختیار نہ کریں، اغیار سے بچنا چاہئے
10. ھدایت اور کامیابی دین اسلام میں ہے، اپنے گھروں میں اصلاحات کریں
13. دنیا چند روزہ ہے، نئے سال کا جشن، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ
17. دین اسلام میں ہر چیز کی رہنمائی موجود ہے، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اسلامی سال کی بنیاد، ھجری سال کی بنیاد
22. اغیار کے رسوم سے بچنا چاہئے، ہمیشہ عدل سے کام لینا چاہئے