01 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 01 Januay 2021 (16 Jumadi ul Awwal 1442H)

بیان جمعۃ المبارک 16 جمادی الاولیٰ 1442ھ بمطابق یکم جنوری 2021ء

بیان جمعۃ المبارک
16 جمادی الأول 1442 ھجری
01 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
04. دنیا کی زندگی چند روزہ ہے، آخرت دور نہیں قریب ہے، حدیث شریف کا حوالہ
09. طویل طویل امنگیں، فرعون کا واقعہ، دعوت و تبلیغ نرم لہجے میں کرنا چاہئے
14. بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، اللہ تعالٰی کا احسان ہے کہ ہمیں ایمان کی دولت سے نوازا ہے، بدعمل کو جانوروں کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے
18. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اعلٰی اخلاق کے مالک تھے، ایک یہودی کا واقعہ جس نے غلط سلام کیا
22. قلب سلیم والے لوگ، قلب سلیم کے معنی، دو قسم کے مسلمان، حالات سے ڈرنے والے اور حالات کا مقابلہ کرنے والے
27. حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے سفر آخرت کا واقعہ، شعر
*****
سوال جواب
36. مبتدعین کی مسجد کی بجائے اپنے گھر میں جماعت کرنا درست ہے، رحیمہ نام، وتر کے بعد نفل نہیں، احسن العطر کتاب کا حوالہ
37. مسح کئے بغیر وضوء نامکمل ہے اور نماز نہیں ہو گی
38. بغیر وضوء کے موبائل یا کمپیوٹر میں قرآن مجید کو ہاتھ لگانا، سنت نماز میں سنت قرأت
39. نا بالغ کا تراویح کی امامت کرنا
40. اونٹ کی ہڈی والی تسبیح، علیشا نام، وتر کے بعد نفل نہیں، فرض نماز کے بعد سنتوں میں تاخیر کرنا منع ہے، منت مان کر پھر اس پر عمل نہ کرنے کا گناہ
42. کرایہ مکان پر ایڈوانس یا سیکیورٹی ڈپوزٹ رکھنا
43. بیت الخلاء والی جگہ پر مسجد بنانے کے احکام
  • Like
    
Feedback