01 SHAB E JUMA 07 Janaury 2021 (23 Jamadal Uola 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 23 جمادی الاولیٰ 1442ھ بمطابق 07 جنوری 2021ء

بیان شب جمعہ
23 جمادی الأول 1442 ھجری
07 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
03. انبیاء کرام علیھم السلام کی آزمائش سخت ہوتی ہے، زندگی کے مراحل
05. مسلمان پر تکلیف اور آزمائش
08. آزمائش کے وقت نافرمانی سے بچنا چاہئے، حضرت الشیخ رحمہ اللہ کے بچپن کا واقعہ جب والدہ صاحبہ کا انتقال ہو گیا، اشعار
14. قضاء و قدر، ایک سوال کا جواب، نیک بخت اور بد بخت لوگوں میں فرق
18. امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب ایک علاقے میں طاعون کی وباء پھیل گئی تھی، قرنطينہ، ایک صحابی کے کو جواب، تدبير، قضاء وقدر
23. دنیا کی تکالیف، ہمہ وقت اللہ تعالٰی کو راضی رکھنا ہے
Like
Comment
Share
Feedback