02 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 08 Januay 2021 (23 Jumadi ul Awwal 1442H)

بیان جمعۃ المبارک 23 جمادی الاولیٰ 1442ھ بمطابق 08 جنوری 2021ء

بیان جمعۃ المبارک

23 جمادی الأول 1442 ھجری

08 جنوری 2021 ء

.

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم العالیہ

.

منٹ : بیان کا موضوع

04. اشعار، دین اسلام میں آسانیاں، مولانا مزمل صاحب اور حضرت الشیخ رحمہ اللہ کا واقعہ، اعمال کا دارومدار نیت پر ہے حدیث شریف کا حوالہ، اس حدیث شریف کی تفصیل پر کلام جاری، اس حدیث شریف کے بارے میں فقہائے کرام کی رائے، مدینہ منورہ کی ایک ایک خاتون ام قیس کا واقعہ

14. آج کل کے اعمال، با جماعت نماز واجب ہے، نیت پر کلام جاری، سنت اعمال، مسجد میں حاضری

20. ایک صحابی کا واقعہ جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلّم سے مختصر اعمال پوچھے، مسجد حاضری پر کلام جاری، نیت خالص رکھنا چاہئے، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا قول، نیت پر کلام جاری

25. شعر، نیت پر کلام جاری، نیت خالص رکھنا چاہئے

28. جب ایک شخص کسی گناہ کا ارتکاب کرتا ہے تو پانچ مرحلوں سے گزرتا ہے

34. نیت پر کلام جاری

*

سوال جواب

48. ڈکار آنے سے کسی کو مسجد آنے سے منع نہیں کیا جاسکتا، کراچی سے حیدرآباد جانے والا شخص مسافر ہوگا یا نہیں، اڑتالیس میل، مسافر کے احکام

50. غسل کا تیمم، کتب کے حوالے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے دور کا واقعہ

51. عورت اپنی والدہ کی قبر پر جا سکتی ہے، آئینہ کے سامنے نماز پڑھنا

52. وتر میں رفع یدین ثابت ہے، نیل الفرقدین فی رفع الیدین کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، عمامہ پہننے کا طریقہ، زادالمعاد کتاب کا حوالہ

53. زرد پگڑی ثابت ہے، سفید لباس کی فضیلت

54. خواب میں احتلام، انگوٹھے چومنا، کفایت المفتی کتاب کا حوالہ

56. نماز کے بارے میں انگریزی میں ایک سوال کا جواب

Feedback