09 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 28 FEBRUARY 2020 (03 Rajab 1441H)

بیان جمعۃ المبارک 03 رجب المرجب 1441ھ بمطابق 28 فروری 2020ء

بیان جمعة المبارک

26 جمادی الثانی 1441 ھجری

21 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

۔

01۔ دنیا کا نظام، انسان اور حیوان میں فرق، حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ، ضروریات زندگی تحت التکوین ہیں، مثال، تکوینی نظام، ارواح جب پیدا کی گئیں تو یہ لشکر کے لشکر کی شکل میں موجود تھے

07۔ دو نظام، حلال و حرام میں فرق کرنا چاہئے، کسی بھی حلال چیز کا استعمال ضروری نہیں ہے لیکن ہر حرام چیز سے بچنا فرض ہے، بعض چیزوں میں احتیاط ضروری ہے، زقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے

11۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کا دھرنا، دوسری پارٹیوں کی بے وفائی، پشتو شعر، دنیا کی تکالیف، فارسی اشعار، شیخ سعدی رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ جب رمضان المبارک میں جب کچھ نوجوان جامعہ میں پانی پینے لگے، بخاری شریف میں ایک نشئ کا واقعہ، نسوار اور دیگر نشہ آور چیزوں کی مذمت، پان اور سگریٹ کی مذمت، مسواک کے فضائل، ترمذی شریف میں مسواک کی احادیث، ابو نُعیم رحمہ اللہ کی کتاب کا حوالہ، مسواک پر کلام جاری، پان خور مولویوں کو نصیحت، نسوار اور پان ترک کی جائیں، ایک پان خور کا واقعہ، ایک علاقے کے مولوی جو نسوار کھاتے تھے، پشتو اشعار

23۔ امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب روزہ میں ایک نشئ کو پکڑا، چھوٹے بچوں کو روزہ کی مشق کرانا چاہئے، شعر، ایک نیک خاتون کا واقعہ

25۔ مؤمن مسلم جائز ناجائز کے بارے میں خیال رکھتا ہے، تین طلاق کے مسائل، ایک احتیاط، حلالہ، تین طلاق تین ہیں

28۔ مفتی رشید صاحب اور اُن کا ادارہ جامعۃ الرشید، شعر

30۔ شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ اور پہلوان کا واقعہ

32۔ مولانا لطافت الرحمن صاحب کا واقعہ، مودودی اور جماعت اسلامی برباد جماعت ہے، شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا دوسرا واقعہ

34۔ پاکستان سے کھیلستان بنا ہوا ہے، کشمیر کی فکر، شہاب الدین غوری اور سلطان محمود غزنوی رحمھم اللہ کے واقعات، محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا واقعہ، خان صاحب کو نصیحت، کشمیر کی فکر کرنی چاہئے، ہندوستانی مسلمانوں پر ہندؤں کے مظالم

37۔ شیخ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب میں ایک واقعہ جب ایک شخص نے جب استاذ سے پہلوانی سیکھی، طلباء کرام کو قیمتی نصیحت، فارسی شعر، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کی نوکرانی کا واقعہ، اساتذہ کا احترام کرنا ضروری ہے

41۔ امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے رد میں کتب کے رد لکھے، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے دیگر واقعات، امالی ابو یوسف کتاب کا حوالہ، اختلاف الفقہاء کتاب کا حوالہ، بڑوں کا ادب ضروری ہے

44۔ حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کا درج بالا واقعہ جاری، فارسی اشعار

46۔ ایک ڈاکٹر کا واقعہ، آنے والی تقریب جس میں جامعہ سے فارغ التحصيل طلباء کرام جو علماء بنے ہیں اُن کو بلایا جائے گا، اشعار

****

سوال جواب

49۔ لاؤڈ سپیکر کی شکایت

51۔ تبلیغیوں کی کچھ غلط عادات، جلسے میں آنے والے طلباء کرام کو نصیحت، کمزور حکومت کی کمزور پالیسی، تنگی کے ایام ادارے کے ساتھ تعاون بھرپور کریں

53۔ لاؤڈ سپیکر کا کام جاننے والے جامعہ کے لاؤڈ سپیکر کا مسئلہ حل کریں، پشتو اشعار

54۔ اگر کوئی نماز میں تین سجدے کرے

55۔ قسطوں پر چیز لینا، نقد اور ادھار کا فرق ہے، ھدایۃ کتاب کا حوالہ، کیا عورت کے ذمے ساس و سسر کی خدمت ہے، ایک طالب علم کا واقعہ جب درس کے اختتام پر مٹھائی کا ڈبہ لے آیا، حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

58۔ امام رازی رحمہ اللہ پر کتاب طبقات مفسرین کتاب کا حوالہ، حضرت آدم علیہ السلام کی خلقت اور رزق

1:00۔ انشورنس کے احکام

1:01۔ وراثت کا ایک مسئلہ

1:02۔ عمامہ پر سجدہ جائز ہے

 

 

Feedback