03 SHAB E JUMA 21 Janaury 2021 (08 Jamadi Us Sani 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 08 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 21 جنوری 2021

بیان شب جمعہ
08 جمادی الثانی 1442 ھجری
21 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ: بیان کا موضوع
02. انسان کی تخلیق کا مقصد، انبیاء کرام علیھم السلام کی بعثت
05. اللہ تبارک و تعالٰی پورے کائنات کے نظام کو چلا رہے ہیں، انگریز مکار کا جھوٹ
07. جنات اور انسان عبادت کے لئے ہیں، عبادت اللہ تعالٰی کے بتائے ہوئے طریقے سے کی جائے تو قبول ہو گی، غیر مسلموں کی عبادات کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مشرکین کے اشکال کا جواب، شعر
14. اللہ تعالٰی کا دین سیکھنا فرض ہے، حضرت الشیخ رحمہ اللہ کا بلند مقام، فقہ کو دیگر علوم پر برتری حاصل ہے، ایک مثال، فقہ پر کلام جاری، سکولوں میں فقہ نہیں پڑھائی جاتی، فقیہ کا بلند مقام، حدیث شریف کا حوالہ
24. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بلند مقام اور واقعات، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے لئے دعا
29. نورالایضاح کتاب کا حوالہ اور جامعہ سے شب جمعہ کی مجلس میں اس کے درس کی ابتدا
Feedback