04 SHAB E JUMA 28 Janaury 2021 (15 Jamadi Us Sani 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 15 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 28 جنوری 2021

بیان شب جمعہ
15 جمادی الثانی 1442 ھجری
28 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
02. علم، دینی اسلام کی تعلیمات سو فیصد محفوظ ہیں
05. مشورہ کی اہمیت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم بھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ساتھ مشورہ فرماتے تھے
08. علم پر کلام جاری، صرف کتاب کو پڑھ کر کوئی عالم نہیں ہو سکتا
13. دینی معاملات میں احتیاط ضروری ہے، فقہ کا سیکھنا بہت ضروری ہے، حدیث شریف کا حوالہ، علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول، مسائل سیکھنا صرف مولویوں کے لئے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے لئے ضروری ہے
18. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، عالم امامت کرائے گا، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا قول
21. حکمت کیا ہے، حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول، دیگر اقوال، فقہ پر کلام جاری
23. غیرمقلدین کا رد، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا ایک سفر کا واقعہ، اجتہاد، مجتھد کو غلطی پر بھی ایک نیکی ملتی ہے
29. امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، عربی اشعار
Feedback