05 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 29 Januay 2021 15 Jumadi us Sani 1442H)

بیان جمعۃ المبارک 15 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 29 جنوری 2021

بیان جمعۃ المبارک
15 جمادی الثانی 1442 ھجری
29 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم
.
منٹ : بیان کا موضوع
02. دین اسلام کی تعلیمات بیش بہا تعلیمات ہیں
05. سچ، انبیاء کرام علیھم السلام میں صدق با کمال ہوتا تھا
08. اپنے آپ کا محاسبہ کرنا ہوگا، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا بلند مقام
14. ہرقل روم کا حضرت ابو سفیان سے سوال
15. جھوٹ کی بیماری، مؤمن سچا ہوتا ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ
18. جھوٹ کی ممانعت، سچائی پر کلام جاری، ایک صحابی کا واقعہ جن کا دشمن باہر اس کے قتل کے انتظار میں تھا، منافقین کا رد
26. حضرت اسامہ ابن زید رضی اللہ عنہ کا بلند مقام اور واقعہ جب ایک جنگ میں ایک کلمہ پڑھنے والے کو قتل کر دیا
32. مسلمان کا قتل اللہ تعالٰی کو برداشت نہیں ہے
34. مبتدعین کا رد، سچوں کے درجات
*****
سوال جواب
36. تہجد کا وقت
38. قبر پر سفید چونا لگانا منع ہے
39. بغیر وضوء کے قرآن مجید کو ہاتھ لگانا جائز نہیں ہے
40. لباس کے آداب، کالے لباس سے بچنا چاہئے، سفید لباس کی فضیلت
41. ولیمے کی سنت
42. قبر پر دعا کرتے وقت کس طرف منہ کرنا چاہئے
43. کلیجی یا رگوں میں جو خون رہ جاتا ہے وہ کھایا جا سکتا ہے
44. ڈھول باجے اور اس کا کاروبار منع ہے
45. نماز کے دوران قطرے نکلنا، معذور شرعی
Feedback