05 SHAB E JUMA 04 February 2021 (22 Jamadi Us Sani 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 22 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 04 فروری 2021

بیان شب جمعہ
22 جمادی الثانی 1442 ھجری
04 فروری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم
.
منٹ : بیان کا موضوع
01. اللہ تبارک و تعالٰی کے احسانات، عقل، انسان اور جانور میں فرق
03. نبوت کا درجہ، عقل و فھم پر کلام جاری
07. موجودہ فرقے اور دیگر ادیان، جہمیہ فرقہ، معطلہ فرقہ، الفرق بين الفرق کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، فرقوں پر کلام جاری، افراط و تفریط
12. فقہ، حضرت عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ
16. صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے اقوال، تابعین
20. علم رجال
21. بعض لوگ فقھاء کرام کو نہیں مانتے، غیر مقلدین کا رد، ابو اسحاق معتزلی جو فقہ کا منکر تھا، ابن حزم نے غیر مقلدیت کی بنیاد رکھی، ایک مثال اور حدیث شریف کا حوالہ، فرقہ ظاہریہ نے اس حدیث شریف کا کیا مطلب لیا، فقھاء کرام کا بلند مقام
28. حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم اُن کو ایک سفر پر رخصت کر رہے تھے، اجتہاد کی ضرورت
Feedback