06 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 05 February 2021 22 Jumadi us Sani 1442H)

بیان جمعۃ المبارک 22 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 05 فروری 2021

بیان جمعۃ المبارک
22 جمادی الثانی 1442 ھجری
05 فروری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
01. اللہ تعالٰی کے دین کی نصرت، حکومت کے وعدے، کشمیر کو ہندوؤں کے قبضے سے چھڑانا، ہمارے اکابرین
05. ہندوستان کی موجودہ حکومت ایک شدت پسند اور دھشتگرد ہے، ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم، کشمیر سے جیل بنا دیا گیا ہے، ہندوؤں کی مذمت
10. ووٹ حاصل کرنے کے لئے موجودہ پاکستانی حکومت کے وعدے، خلافت راشدہ اور مدینہ منورہ کے وعدے کئے گئے لیکن پورے نہیں کئے، دین اسلام کو پاکستان میں یتیم بنا دیا گیا ہے
15. اللہ تعالٰی کی مدد، اللہ تعالٰی پر توکل
17. ہماری ناکام خارجہ پالیسی، یہود و نصارٰی کبھی بھی دوست نہیں بن سکتے
20. کشمیر ڈے منانا اور دیگر خرافات سے کشمیر فتح نہیں ہوگا، کفار کے خلاف قوت بنانی ہے، قوت سے مراد حدیث شریف کا حوالہ، رمی، دور سے مارنا
24. مسلمانوں کی غفلت، کشمیر کا مسئلہ، دین کے مختلف شعبے، تبلیغی اجتماع کے لئے دعا
27. نماز جنازہ فرض کفایہ ہے
Feedback