23 SHAB E JUMA 02 July 2020 (11 Zilqadah 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۱۱ ذی القعدہ ۱۴۴۱ھ بمطابق۰۲ جولائی ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

11 ذی القعدہ 1441 ھجری

02 جولائی 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ نماز جنازہ، تدفین میں جلدی کرنا چاہئے، حدیث شریف کا حوالہ

05۔ دعا کے آداب، حدیث شریف کا حوالہ، دعا میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے، جلد باز وہ ہے جو کہتا ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی

09۔ اللہ تعالٰی کے ہاں وجاہت پیدا کرنی چاہئے، ایک بزرگ کا واقعہ، اللہ تعالٰی کے سامنے عاجزی کرنی ہے، حدیث شریف کا حوالہ

14۔ حضرت براء ابن مالک رضی اللہ عنہ کا واقعہ

16۔ اے لوگو تم اللہ تعالٰی کے سامنے فقیر ہو اور اللہ تعالٰی غنی اور بے نیاز ہے

18۔ دعا ایک عبادت ہے، موجودہ حالات

20۔ مبتدعین کا رد

21۔ شیخ جنید بغدادی رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ، طویل اور مختصر دعا، دعا کے آداب، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، حدیث شریف کا حوالہ

 

Feedback