24 SHAB E JUMA 09 July 2020 (11 Zilqadah 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۱۸ ذی قعدہ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۰۹ جولائی ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

18 ذی القعدہ 1441 ھجری

09 جولائی 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ سورۃ دھر کے مضامین، جمعہ کی فجر میں سنت قرأت، انسان کی تخلیق، انسان کو تکبر سے بچنا چاہئے، اللہ تعالٰی کے احسانات

06۔ انسانی زندگی کے ادوار

10۔ ایک فرشتہ آتا ہے اور اس انسان میں روح پھونکتا ہے، اور اس کو چار باتوں کا بتایا جاتا ہے، نامہ اعمال

14۔ اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہوتا ہے، آجکل کا ایک غلط فرقہ جو کہتا ہے کہ وہ اتفاقی طور پر پیدا ہوئے ہیں، انسانی تخلیق پر کلام جاری، چار مہینے کے حمل کو ختم کرنا قتل کے زمرے میں آتا ہے، انسانی تخلیق پر کلام جاری، حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کا قول

18۔ جوانی، عربی محاورہ، اس امت کی عمر پچھلی امتوں کی نسبت بہت کم ہو گی، حدیث شریف کا حوالہ

21۔ قبر کے احوال، قبر میں سوال جواب، علماء کرام کے ساتھ تعلق مضبوط کریں، ان لوگوں کو جواب جو کہتے ہیں کہ کتاب پڑھ لیا اور عالم بن گئے، قبر پر کلام جاری، حدیث شریف کے حوالے، اعمال نامہ

Feedback