27 SHAB E JUMA 30 July 2020 (09 Zil Hajj 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک 09 ذی الحج 1441ھ بمطابق30 جولائی 2020ء

بیان شب جمعہ

09 ذی الحج 1441 ھجری

30 جولائی 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ ذی الحج کے ایام، حج اور قربانی، اللہ تعالٰی کی طرف سے مہمانی، تکبیرات تشریق واجب ہیں، تکبیرات تشریق کے مسائل پر کلام جاری

07۔ مبتدعین کا رد

09۔ دین اسلام کو من و عن قبول رکنا ہوگا، دین اسلام واضح دین ہے

10۔ تکبیرات تشریق پر کلام جاری، حدیث شریف کا حوالہ

12۔ عید الاضحٰی، حج، قربانی

15۔ دینی مدارس کا تعاون کرنا ضروری ہے، قربانی میں دینی مدارس کا تعاون کریں، قربانی کی کھالیں بھی دینی مدارس کو دیں

Feedback