01 SHAB E JUMA 02 Janaury 2020 (07 Jamadal Uola 1441H)

بیان شب جمعہ

07 جمادی الأول 1441 ھجری

02 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتہم العالیه

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ تواضع کے بارے میں ایک حدیث شریف کا حوالہ، تکبر سے بچنا چاہئے، ابلیس کا واقعہ، تکبر سے بچنا چاہئے

10۔ تواضع پر کلام جاری، دینی مسائل میں اپنے اسلاف کی کی پیروی کرنی چاہئے، شیخ احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کے واقعات

20۔ تواضع پر کلام جاری، شکر اور تواضع

25۔ تواضع پر کلام جاری

27۔ حضرت سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کے واقعات، سیرت پر ان کی کتاب، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا واقعہ، تواضع پر کلام جاری

33۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو کبھی بھی ٹیک لگا کر کھانا تناول فرماتے ہوئے نہیں دیکھا گیا، کیوں کہ ٹیک لگا کر کھانا متکبرانہ عمل ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے دیگر واقعات

36۔ حضرت مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کا واقعہ

38۔ تواضع اور شکر پر کلام جاری

39۔ امام احمد رحمہ اللہ کا واقعہ

Feedback