04 SHAB E JUMA 23 January 2020 (28 Jamadal Uola 1441H)

بیان شب جمعہ

28 جمادی الأول 1441 ھجری

23 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ دین اسلام کے چند ارکان، نماز پر کلام جاری، نماز دین کا ستون ہے

06۔ وضوء کی تفصیل

08۔ وضوء میں چار فرائض

14۔ مسح کرنے کا طریقہ

17۔ دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا فرض ہے، ہاتھ دھوتے وقت پانی کو پنجے سے لیکر کہنی کی طرف لیکر جانا سنت ہے، مخالفت پر وعید آئی ہے

20۔ فرض، واجب اور سنت میں فرق، طہارت کی سنتیں، حدیث شریف کا حوالہ، نیند سے بیدار ہونے کے بعد ہاتھوں کو تین دفعہ دھویا جائے، ہاتھوں کو دھونے کا طریقہ، ائمہ کرام کے اقوال

23۔ اللہ تعالٰی کے نام سے وضوء شروع کرے، مسواک کرنا سنت ہے، مسواک کا طریقہ، مسواک پر تفصیلی کلام

31۔ کُلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا سنت طریقہ ہے، مضمضہ اور استنشاق کا طریقہ

35۔ کانوں کا مسح سنت طریقہ ہے، داڑھی کا خلال سنت ہے، ہلکی داڑھی اور گھنی داڑھی کے لئے احکام، ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کا خلال سنت ہے

39۔ وضوء کے لئے نیت سنت طریقہ ہے

42۔ وضوء میں اعضاء میں ترتیب دینا بھی سنت ہے

43۔ پیروں کو ٹخنوں تک دھونا فرض ہے، وضوء میں دائیں طرف سے شروع کرنا ہے

45۔ وضوء درست ہونے کے شرائط، ایک صحابی کا واقعہ

Feedback