33 SHAB E JUMA 10 September 2020 (22 Muharran 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک ٢٢ محرم الحرام ۱۴۴٢ھ بمطابق ۱۰ ستمبر ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

22 محرم الحرام 1442 ھجری

10 ستمبر 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ زندگی، انسان کی تخلیق

03۔ عوالم، جنت کا ماحول

05۔ جہنم کا ماحول

06۔ دنیا کی زندگی، انسان کی فطرت

08۔ کفار کی خواہشات، ایمان کے بغیر کفار کے نیک اعمال کا کوئی فائدہ نہیں

11۔ دین میں مجاھدہ

13۔ دین اسلام کامل دین ہے

15۔ شیطان سے بچنا چاہئے، نفس کے ساتھ جہاد

18۔ توبہ اور استغفار، مسلمان پریشانی میں ہیں

21۔ دینی مدارس کا تعاون کرنا ضروری ہے، غرباء و مساکین کا خیال رکھنا ضروری ہے، مجاھدہ فی المال

26۔ اللہ تعالٰی دین کا محافظ ہے

Feedback