34 SHAB E JUMA 17 September 2020 (29 Muharram 1442HJ)

بیان شب جمعۃ المبارک 29 محرم الحرام 1442ھ بمطابق 17 ستمبر 2020ء

بیان شب جمعہ

29 محرم الحرام 1442 ھجری

17 ستمبر 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ زندگی دین کے مطابق گزارنا ضروری ہے، احادیث شریف کے حوالے

03۔ مسلمانوں اور اقرباء کی غلطیاں اور عیوب بیان کرنا ناپسندیدہ ہے، حدیث شریف کا حوالہ

07۔ لوگوں کو درگزر کرنا چاہئے

09۔ اپنے آپ کا محاسبہ کرنا چاہئے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعا، ایک بزرگ کا واقعہ

12۔ اللہ تعالٰی کی مخلوق کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہئے، لوگوں کے عیوب بیان کرنا ناپسندیدہ ہے، مسلمان کو ذلیل نہیں کرنا چاہئے

16۔ غیبت سے بچنا چاہئے

Feedback