07 SHAB E JUMA 13 February 2020 (19 Jamadi Us Sani 1441H)

بیان شب جمعہ

19 جمادی الثانی 1441 ھجری

13 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ نماز میں خشوع کرنے والے کامیاب ہیں، ایک صحابی کا واقعہ جنہوں نے نماز صحیح نہیں پڑھی تھی

07۔ فریضہ ادا کرنے کا درست طریقہ، نماز مؤمن کی معراج ہے، نماز پر کلام جاری

10۔ با ادب نماز اور بے ادب نماز میں فرق، با ادب نماز سنت کے مطابق ادا ہوگا

12۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، نماز پر کلام جاری

15۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین جب خود موجود نہ ہوتے تو اپنے ایک معتمد کو جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں بٹھا دیتے تاکہ مسائل ضبط ہو جائیں، خشوع و خضوع پر کلام جاری، خضوع سنت اپنانے سے آئے گا

17۔ نماز کی نیت کرنا، تکبیر تحریمہ کا طریقہ، اس وقت ہتھیلیاں قبلے کی طرف ہوں، ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ، قیام کا طریقہ اور اس وقت پیروں کے درمیان کتنا فاصلہ ہو

22۔ قرأت کا سنت طریقہ، تجوید، رکوع کا سنت طریقہ، قومہ کا طریقہ اور اس وقت ادا کرنے والے کلمات

28۔ سجدے کا سنت طریقہ، جلسہ کا طریقہ اور اس وقت کی دعائیں، حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

33۔ قاعدے کا سنت طریقہ، شہادت میں انگلی کا اٹھانا

35۔ تکبیر تحریمہ کے وقت سر کو نیچے نہ کیا جائے، قیام کے دوران نظر سجدے کی جگہ پر ہونا چاہئے، رکوع، سجدہ اور قاعدے میں نظر کا مرکز، سلام کا طریقہ

37۔ نماز میں بلا وجہ گلا کھنکارنا منع ہے، عمل کثیر کی تعریف، یکسوئی سے نماز پڑھیں

40۔ حضرت شاہ فضل الرحمن رحمہ اللہ اور حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ

Feedback