10 SHAB E JUMA 05 March 2020 (10 Rajabi 1441H)

بیان شب جمعہ

10 رجب المرجب 1441 ھجری

05 مارچ 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ اللہ تعالٰی نے پورے کائنات کو تخلیق فرمایا، مرد اور عورت کو بھی اللہ تعالٰی نے پیدا فرمایا

05۔ امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور ایک دھری کا واقعہ

08۔ ہر چیز کو پیدا کرنے والا اللہ تعالٰی ہے، خواتین کے حقوق کا پروپیگنڈہ، ابلیس کا دعوٰی اور حملہ

11۔ گھر کے اندر اور گھر کے باہر کے نظام، خاتون کی ذمہ داری گھر کے اندر ہے، مرد اور عورت مختلف ہیں، پروپیگنڈوں کے جوابات، مغرب کی پیروی، خاتون کے ساتھ دھوکہ کرکے باہر کاموں میں لگا کر خوار اور ذلیل کیا گیا

17۔ پاکستان سیکولر نہیں اسلامی ملک ہے

18۔ اسلام سے پہلے خواتین کا مقام اور اسلام میں خواتین کا مقام، خواتین کے حقوق پر کلام جاری، فضول بات کہ میرا جسم میری مرضی، جسم اللہ تعالٰی کا عطاء ہے، اسلام میں خواتین کے حقوق بہت زیادہ ہیں، مرد اور خاتون کی فطرت میں فرق، خواتین پر اللہ تعالٰی کے احسانات

26۔ مغرب کی پیروی کرنے سے بچنا چاہئے، خواتین اپنی بزرگ خواتین اور صحابیات کی پیروی کریں، مرد اور عورت میں فرق اور مغرب کا پروپیگنڈہ، مردوں کو عورتوں پر فضیلت حاصل ہے

30۔ آج کل کے نام نہاد عورتوں کے حقوق کی باتیں کرنے والے اور ان کی مثال، آجکل جو وائرس پھیلا ہوا ہے، جب زناء بہت زیادہ ہونے لگے تو کوئی وبا پھیل جاتی ہے، حدیث شریف کا حوالہ

32۔ اسلام نے خواتین کو زیادہ حقوق دئے، قرآن مجید اور حدیث شریف سے دوری پر بڑا نقصان ہوا ہے، مغربی اقوام تباہ و برباد ہیں

35۔ خواتین پردے کا احتمام کریں، یہ حکم تمام مسلمان عورتوں کو بے، عورتیں گھروں میں رہیں

39۔ جائز کاموں کے لئے شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے عورت باہر نکل سکتی ہے، جاہل عورتوں کی طرح بناؤ سنگھار کرکے باہر نہ نکلے، پردے پر کلام جاری، ایک حدیث شریف کا حوالہ، حالت احرام میں پردہ کیسے کیا جائے، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ

 

عورتوں کے حقوق پر بہت ضروری اور اہم بیان

Feedback