11 SHAB E JUMA 12 March 2020 (17 Rajabi 1441H)

بیان شب جمعہ

17 رجب المرجب 1441 ھجری

12 مارچ 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ اللہ تعالٰی کے انعامات، نماز، سورۃ فاتحہ

05۔ مسئلہ توحید، اللہ تبارک و تعالٰی کی رحمت

08۔ مٰلک یوم الدین، ملکیت پر کلام جاری، قیامت کا دن آنے والا ہے

15۔ صرف دنیا ہی کو مقصد نہ بنائیں، ایمان اور نیک اعمال پر نجات ملے گی

19۔ گناہ کے کام کیوں ہو رہے ہیں، آخرت کے حالات، آجکل بعض لوگوں کے دلوں سے قیامت کا یقین ہی نکل گیا ہے، اعمال شریعت کے مطابق ہونا ضروری ہے

25۔ قیامت کے دن کے احوال، ہم عبادت کے لئے بھیجے گئے ہیں، آجکل مسلمانوں کو مغلوب دکھایا جاتا ہے، دنیا میں آزمائشیں آتی ہیں

31۔ دنیا و آخرت کے بارے میں حدیث شریف کا حوالہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں جب ایک خاتون آئیں جن سے گناہ ہو گیا تھا، قیامت کے دن پر کلام جاری

Feedback