12 SHAB E JUMA 19 March 2020 (24 Rajabi 1441H)

بیان شب جمعہ

24 رجب المرجب 1441 ھجری

19 مارچ 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ موجودہ حالات اور واقعات، دین اسلام کی تعلیمات، موت

04۔ اللہ تعالٰی کا خوف، موجودہ حالات پر کلام جاری

06۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب وہ شام تشریف لے گئے اور وہاں پر ایک وباء پھیل گئی تھی، حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ نے جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی حدیث شریف سنائی کہ جس جگہ وباء پھیل جائے تو باہر کے لوگ وہاں نہ جائیں اور وہاں کے لوگ باہر نہ نکلیں

11۔ سب کچھ اللہ تبارک و تعالٰی کے حکم سے ہو رہا ہے، احتیاطی تدابیر، حدیث شریف کا حوالہ، استقامت کے ساتھ رہیں، ایک بستی کا واقعہ

16۔ غلط اقدامات

17۔ حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ

20۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ جب ایک بیمار شخص بیعت ہونے کے لئے آیا، احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں

22۔ موت سے کوئی نہیں بھاگ سکتا، احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں

24۔ اللہ تبارک و تعالٰی کی طرف رجوع کی ضرورت ہے، عورت مارچ جیسے بیہودہ مارچ، میرا جسم میری مرضی والا نعرہ تس نس ہو گیا

Feedback