13 SHAB E JUMA 26 March 2020 (02 Saban 1441H)

بیان شب جمعہ

02 شعبان المعظم 1441 ھجری

26 مارچ 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ اس وقت کی وباء جو پورے عالم میں پھیلی ہوئی ہے، اللہ تعالٰی کے فیصلے، اللہ تعالٰی ہمارا محافظ ہے، غلط فیصلوں سے بچنا چاہئے، دنیا کی زندگی

04۔ حرمین الشریفین کے بارے میں افواہیں، شیخ عبدالرحمن سدیس حفظہ اللہ کی تقریر اور دلیل

07۔ مسجد میں نماز کے لئے جانا، نماز با جماعت ضروری ہے، ایک مثال، صلواۃ الخوف، موجودہ فتوے، ایک حدیث شریف کا حوالہ

13۔ وباء کے وقت نماز با جماعت کے لئے صفوں کے درمیان محفوظ فاصلہ ہو، موجودہ حالات پر کلام جاری، مساجد کے قریب ہونا ہے، صدقات کئے جائیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ، صدقہ پر کلام جاری، تفسیر روح البیان کتاب میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کا واقعہ جب ایک قوم پر آنے والا عذاب صدقات کی وجہ سے رک گیا

19۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا وجود مبارک جہاں ہو اور جہاں استغفار کیا جائے وہاں عذاب نازل نہیں ہوگا

21۔ معاشرے کے اندر گناہوں کو روکنا ہوگا، ایک دلیل

Feedback