14 SHAB E JUMA 02 April 2020 (09 Saban 1441H)

بیان شب جمعہ

09 شعبان المعظم 1441 ھجری

02 اپریل 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ آجکل دنیا میں جو وباء پھیلی ہوئی ہے ایسی صورت میں باجماعت نماز میں صفوں کے درمیان فاصلہ ہو

03۔ مسلمان وہ ہے جو اللہ تعالٰی کے فیصلوں پر رضامند ہو

05۔ موت کی حقیقت، نیک لوگوں پر رحم اور نافرمانوں پر عذاب، احتیاط ضروری ہے لیکن گھبرانا نہیں چاہئے، صحت کا خیال رکھنا چاہئے، ایک حدیث شریف کا حوالہ

08۔ بیماری سے شفاء حاصل کرنے کا طریقہ، قرآن مجید شفاء اور رحمت ہے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا واقعہ

10۔ جو ایمان سے محروم ہے وہ اندھے جیسا ہے، ایمان کی حفاظت کرنی ہے، حقیقی شفاء دینے والا اللہ تعالٰی کی ذات ہے، آجکل جبکہ لوگ گھروں میں ہیں تو اپنے گھروں میں نیک اعمال اپنائیں

14۔ ایک حدیث شریف کا حوالہ کہ مسلمان کو جب کوئی تکلیف پیش آتی ہے تو اس کے بدلے اس کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں

Feedback