15 SHAB E JUMA 09 April 2020 (16 Saban 1441H)

بیان شب جمعہ

16 شعبان المعظم 1441 ھجری

09 اپریل 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ قرآن مجید کے حقوق، یہود و نصاریٰ کے کتب اصلی حالت میں باقی نہیں ہیں اور اس میں شکوک و شبہات ہیں، لیکن قرآن مجید جیسے 1441 سال پہلے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کو عطا کر دی گئی آج بھی ویسے ہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں، یہ قرآن مجید کا إعجاز ہے

06۔ قرآن مجید پر کلام جاری، اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے، سیدھا راستہ

10۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، قرآن مجید کو سیکھنا ضروری ہے، جامعہ سے تفسیر قرآن مجید، ایک حدیث شریف کا حوالہ

16۔ قرآن مجید کی تفسیر سننے کے لئے وقت نکالا جائے، حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ کا واقعہ

18۔ قرآن مجید پر کلام جاری

Feedback