17 SHAB E JUMA 23 April 2020 (30 Shaban 1441H)

بیان شب جمعہ

30 شعبان المعظم 1441 ھجری

23 اپریل 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ دن اسلام کامل دین ہے، آجکل کے حالات کے مطابق علماء کرام کے فیصلے، دین میں بہت نرمی ہے

06۔ وباء کے وقت نماز با جماعت پڑھنے کا طریقہ اور احتیاطی فاصلہ، مبتدعین کا رد

07۔ حديث شریف کے مطابق ایمان کے ستر سے زیادہ شعبے ہیں، اس میں اعلٰی ترین شعبہ اللہ تعالٰی کی توحید کا اقرار ہے اور ادنٰی شعبہ راستے سے ضرر رساں چیز ہٹانا ہے، اس پر کلام جاری ، مسلمان بھائی کو تکلیف دینا اسلام کے خلاف ہے

10۔ صف اول کے فضائل، موجودہ وباء کی صورت میں صفوف میں فاصلہ رکھنا ہے، حدیث شریف کا حوالہ، کسی مسلمان کو تکلیف دینے کا گناہ

15۔ مسجد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو پھلانگنے کی اجازت نہیں ہے، نماز اور روزہ فرض ہے، سفر میں نرمی

Feedback