40 SHAB E JUMA 12 November 2020 (26 Rabi ul Awwal 1442H)

بیان شب جمعہ

26 ربیع الاول 1442 ھجری

12 نومبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ مخلوقات خالق کے سامنے عاجز ہیں، تکوین، ہر کام میں خیر نہیں ہوتی اور شر کو بھی اللہ تعالٰی نے پیدا فرمایا ہے

02۔ اللہ اور رسول نے چاہا یہ بات غلط ہے کیونکہ اللہ تعالٰی جو چاہے کر سکتا ہے اگر کوئی اور چاہے یا نہ چاہے، ایک حدیث شریف کا حوالہ، علم العقائد اور علم الکلام پر کتب کے حوالہ، مسائل کی اہمیت، شعر

04۔ دعا کے آداب، ایمان ضروری ہے، آخرت میں ایمان کے علاوہ کوئی اور چیز قبول نہیں ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب وہ ایک علاقے میں تبلیغ کے لئے جا رہے تھے

07۔ عافیت اور خیرسگالی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی عافیت کی دعائیں، الأدب المفرد کتاب کا حوالہ، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی اللہ تعالٰی سے مانگو، اللہ تعالٰی مانگنے کا طریقہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، اہل سنت والجماعت کے ہاں حوض پر وضوء افضل ہے، دعا کے آداب پر کلام جاری، بوقت دعا اپنی گناہوں کی بجائے نظر رحمت الٰہی پر ہو

12۔ بد دعائیں دینے والوں کو جواب، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو جب ایک یہودی بد دعا کرتا تھا

13۔ لا الہ الا اللہ کی کثرت اور استغفار کی کثرت دعاؤں کو مؤثر بناتی ہے، چھوٹے بچوں سے دعا کرانا بھی موثر ہے کیونکہ وہ معصوم ہیں، پشتو شعر

15۔ حضرت آدم علیہ السلام کی دعا، حضرت نوح علیہ السلام کی دعا، حضرت إبراهيم علیہ السلام کی دعائیں، دیگر انبیاء کرام علیھم السلام کی دعائیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعائیں

18۔ دعا پر کلام جاری، تعزیت میں ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا چاہئے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ

19۔ بغیر ہاتھ اٹھائے دعائیں، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو اور اس کے بعد دعا ہو، ایک صحابی کا واقعہ، کسی بھی عمل کے شروع میں درود نہیں ہے، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعہ جب ان کو خواب میں جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی زیارت ہوئی

Feedback