41 SHAB E JUMA 19 November 2020 (04 Rabi us Sani 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 04 ربیع الثانی 1442 ھ بمطابق 19 نومبر 2020&ء

بیان شب جمعہ

04 ربیع الثانی 1441 ھجری

19 نومبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ قیامت کے دن چار سوال، مسلمان کا جان اور مال دونوں اللہ تعالٰی کے لئے ہیں

03۔ إنفاق فی سبیل اللہ، زکوٰۃ کے علاوہ بھی آپکے مال میں حقوق ہیں، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سخاوت کا واقعہ جب انہوں نے ایک غزا میں بہت سارا مال خرچ کیا، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سخاوت کے دیگر واقعات

07۔ مسجد نبوی کے لئے جب زمین خریدی گئی، خواجہ فرید الدین گنج شکر رحمہ اللہ کے ایک خلیفہ کا واقعہ، راحت القلوب کتاب کا حوالہ، خواجہ فرید الدین گنج شکر رحمہ اللہ کا اپنا ایک واقعہ

11۔ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کی شادی کا واقعہ، ایک بادشاہ کا واقعہ جس نے ایک غلام کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی کرا دی، دنیا کا ساز و سامان چند روزہ ہے

13۔ إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے واقعات، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور فردوسی شاعر کا واقعہ، سلطان کا بخل، شعر

17۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ جب بکرے کے دستے پکائے تھے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب ان کو بازار سے قربانی کے لئے بکرا لانے بیجھا، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جب اونٹ کی شکایت کی

19۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد (سید سادات) کو زکوٰۃ کھانے کی اجازت نہیں ہے، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب انہوں نے ایک کھجور منہ میں ڈالا، سید سادات پر کلام جاری، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری

Feedback