03 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 17 JANUARY 2020 (21 Jamadal Uola 1441H)

بیان جمعة المبارک

21 جمادی الأول 1441 ھجری

17 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ بہت کم وقت کے لئے دنیا میں آئے ہیں، اللہ تعالٰی سے ڈرنا، حدیث شریف میں ایک شخص کا واقعہ جو نماز میں مختلف حرکات کر رہا تھا، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب بازار تشریف لے گئے اور گندم کا ڈھیر دیکھا، ایک شخص کا واقعہ جب اس نے بچوں میں جائداد برابر تقسیم نہیں کیا تھا

07۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ اولاد میں عطیہ برابر تقسیم کرو، اس مسئلے پر کلام جاری، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں جب ایک شخص آیا اور کہا کہ میں آپکا رضاعی چچا ہوں

09۔ خوف خدا پر کلام جاری، ایک صحابی کا واقعہ، جامعہ کے کچھ واقعات، طلباء کرام تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کے لوگ ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ارشاد ہے کہ لوگ دین سیکھنے کے لئے دور دراز سے آئیں گے اور تمہیں ان سے اچھے سلوک کی تاکید کرتا ہوں

13۔ جامعہ کے ساتھ تعاون، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ امت کا فکر، خواجہ فرید الدین گنج شکر رحمہ اللہ کا واقعہ، جائز کام کی سفارش جائز ہے اور ناجائز کاموں کی سفارش ناجائز ہے، حضرت الشیخ کا واقعہ جب ایک شخص تصویر والے کپڑے لے آیا، تصویر والی چیز حرام ناجائز ہے

17۔ خواجہ فرید الدین گنج شکر رحمہ اللہ کا سلطان شمس الدین التمش کو خط، راحة القلوب کتاب کا حوالہ، کسی کی سفارش کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، ٹمپریری خان کے ناروا کام، پاکستان ہمارا گھر ہے، یہ اس کا ریاست مدینہ ہے، سکھوں کی آؤ بھگت

20۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا مدینہ منورہ میں تشریف آوری کا واقعہ، اونٹنی حضرت ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے گھر کے سامنے رکی، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا کہ جب کھانا بناؤ تو سالن میں پانی زیادہ ڈالو، بسیار خوری سے بچنا چاہئے، فارسی شعر

24۔ کفار جہنمی ہیں، اس وقت کی عالمی فضاء، ہندوستان اور امریکے کے غلط قانون، نام نہاد انسانی تنظیمیں، کفار سب ایک ہیں، مودی کافر کی مذمت، مظلوم مسلمانوں کے لئے دعا کریں

28۔ ایک آدمی کا واقعہ جو صرف اپنی فکر کرتا تھا اور عذاب الٰہی میں آگیا، اشعار، تمام دنیا کے مسلمانوں کی فکر کرنی ہے

31۔ وزیراعظم کی مذمت، منافق کی نشانی، اپنی گریبان میں جھانکنا چاہئے، قمیص مسلمان ہونا چاہئے

34۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا مدینہ منورہ میں تشریف آوری کا واقعہ جاری، مسلمانوں کے لئے مدینہ منورہ میں مرکز بنایا، جامعہ کے کچھ واقعات جب پانی ختم ہو گیا تھا، شعر، ایک بزرگ خاتون کا واقعہ جنہوں نے کنواں کھودنے کا مشورہ دیا، جامعہ کی دیگر شاخیں

40۔ جامعہ مفتی محمود نوری آباد میں تعاون کی اپیل، وہاں کی بہاریں، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ کو جب خواب میں دیکھا گیا

43۔ نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا چاہئے تقوٰی اسی کو کہتے ہیں

***

سوال جواب

44۔ وتر کے بعد نفل نہیں ہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ہاتھوں سے کتنے کفار جہنم واصل ہوئے

45۔ محمد ابن عبدالوهاب النجدی کے بارے میں علماء کرام کی رائے اور کتب کے حوالے

48۔ جنازے میں طاق صفوف پر روایت

49۔ نماز کا ایک مسئلہ، مسلمان کے جنازے میں کافر شرکت نہ کرے

50۔ بجلی و گیس کے میٹر میں چوری مناسب نہیں ہے، نامعلوم نمازوں کی قضاء

51۔ سرکاری زمین پر مسجد بنانا درست ہے

52۔ داڑھی کی اہمیت پر حدیث شریف کا حوالہ، شلوار کے پانچے ٹخنوں سے نیچے کرنے والے شخص کا گناہ

53۔ حرام پیسوں سے مسجد بنانے کا مسئلہ، کتاب کا حوالہ، میراث کا ایک مسئلہ

54۔ موبائل سے تصویریں لینا بھی منع ہیں، معدے کے مریض کو نصیحت اور علاج، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ

56۔ اہل سنت والجماعت کون ہیں، تفسیر ابن کثیر کتاب کا حوالہ، مبتدعین کی مذمت

58۔ کرسی پر نماز کے احکام، امام بیٹھے بیٹھے قوم کی امامت کر سکتا ہے

Feedback