45 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 18 December 2020 (02 Jumadi ul Awwal 1442H)

بیان جمعۃ المبارک 02 جمادی الاولیٰ 1442ھ بمطابق 18 دسمبر 2020ء

بیان جمعۃ المبارک
02 جمادی الأول 1442 ھجری
18 دسمبر 2020 ء
.
بیان حضرت مولانا مفتی حمید احسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
03. شعر، حضرت الشیخ کی وفات کا صدمہ، دنیا چند روزہ ہے، کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو صدیاں یاد رکھتی ہیں، حضرت الشیخ کے دینی خدمات
08. فرض کفایہ، حضرت الشیخ کا کتب کا شوق اور ایک واقعہ، شعر، حضرت الشیخ کا حافظہ
14. حضرت الشیخ طالب علمی کا زمانہ، جامع مسجد چراغ الاسلام میں امامت، گلشن إقبال میں آمد، جامع مسجد احسن میں ابتدائی ایام، حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے مناقب
22. حضرت الشیخ نے بدعات کا رد کیا، ہندوستان میں انگریز کے مظالم، دارالعلوم دیوبند کی بنیاد، مبتدعین کا رد
27. حضرت الشیخ نے توحید کا درس دیا، حضرت الشیخ کا لوگوں کے ساتھ محبت، شعر، حضرت الشیخ نے کم و بیش چالیس سال تک درس دیا، انہوں نے قرآن مجید کی تفسیر کی، آن لائن درس کی افادیت
33. حدیث شریف کا حوالہ، جب کوئی مرتا ہے تو اس کے اعمال رک جاتے ہیں مگر تین چیزیں جاری رہتی ہیں، صدقہ جاریہ، علم نافع اور نیک اولاد، فارسی اشعار
40. قل ھذہٖ سبیلی، حدیث شریف کا حوالہ، حضرت الشیخ کے واقعات
*****
سوال جواب، حضرت مولانا محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ
44. کیا حالت جنابت میں قرآن مجید کا کوئی حصہ پڑھ سکتے ہیں؟
Azmatullah Khan and 19 others
4 comments
6 shares
Like
Comment
Share

Comments

Feedback