04 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 24 JANUARY 2020 (28 Jamadal Uola 1441H)

بیان جمعة المبارک

28 جمادی الأول 1441 ھجری

24 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ فارسی اشعار، دنیا کی زندگی آزمائش ہے، آسمان و زمین میں بہترین مخلوق انبیاء و مرسلین ہیں، ابلیس لعنتی ہوا

04۔ انبیاء کرام علیھم السلام پر بھی آزمائشیں آئیں، حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ، حضرت موسٰی علیه السلام کلیم ہیں، حضرت نے جب اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ مجھے کلیم کیوں بنایا، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ

08۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص شان، لاؤڈ سپیکر والوں سے شکوہ، امام سفیان ابن عئینہ رحمہ اللہ کا قول

10۔ داڑھی کی اہمیت، پشتو اشعار

12۔ انبیاء کرام کی آزمائشیں، حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ، تبلیغی بھائیوں کو نصیحت، نبیوں والا کام بہت مشکل ہے

13۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ام المؤمنين حضرت خدیجہ الکبرٰی رضی اللہ عنھا کو بہت یاد کرتے تھے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ علیہ وسلم اور مشرکین مکہ کے واقعات، تالیاں بجانا مشرکین کا کام ہے

17۔ کعبہ شریف کا بلند شان، فارسی شعر، حضرت إبراهيم علیہ السلام کے واقعات، شرح بخاری کتاب کا حوالہ

19۔ جامعہ کے ساتھ تعاون کی اپیل، ٹمپریری خان کی مذمت، اخنس بن شُریق منافق کے ساتھ تشبیہ، مدینہ کی ریاست تو نہ بنا سکا لیکن سکھوں کا گردوارہ بنایا، سکھوں کے مظالم، مسجدوں پر پابندی لگا دی، ایک صحافی کا واقعہ، دھرنے اور دیگر اقدام، ہمت پر فیصلے ہوتے ہیں، فارسی شعر

25۔ حضرت عاصم رضی اللہ عنہ کا غزوہ رجیع کا واقعہ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ، میزان الاعتدال کتاب کا حوالہ، یزید کی مذمت، منصور خلاج کا واقعہ

27۔ دنیا میں دو قسم کے لوگ، فارسی شعر، موت، پشتو اشعار، قبر کے احوال نکیر منکر کے ساتھ سوال جواب

30۔ کراچی کے تجار کا ایک اچھا فیصلہ، جمعے کے دن چھٹی ہونی چاہئے، جمعے کے قاتل شریر کی مذمت، جمعے کا مبارک دن

32۔ آزمائشوں پر کلام جاری، کشمیر کے مسلمانوں کے تکالیف، ٹمپریری خان کی مذمت، ایک مثال، مودی کافر کی مذمت اور گرین کارڈ کے خواہشمندوں کو ضروری نصیحتیں، پاکستان جنت کا حصہ ہے، یہ مہنگائی بناوٹی اور جعلی ہے

35۔ حضرت الشیخ کی ایک خواہش، اشعار، تفسیر مواھب کتاب کا حوالہ، حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ

***

سوال جواب

39۔ برش اور مسواک میں فرق

40۔ صرف عمرہ کرنے سے حج فرض نہیں ہوتا، استخارہ کا طریقہ

41۔ تھجد اور وتر کے مسائل

42۔ شھادت کی موت کے لئے وظیفہ، پختونوں کی تاریخ پر در شہوار کتاب بہترین کتاب ہے، اوابین کم از کم چھ رکعت ہیں، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ

43۔ داڑھی والے کا خواب میں اپنے آپ کو داڑھی مونڈھا دیکھنا، نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر جو دعا پڑھی جاتی ہے، عمل الیوم واللیل کتاب کا حوالہ، رفع یدین منع ہے

44۔ نوافل کے لئے مکروہ اوقات، تلوار حضرت داؤد علیہ السلام کی ایجاد ہے

45۔ خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگی جائے

48۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطھرات کی تعداد

Feedback