05 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 31 JANUARY 2020 (05 Jamadi Us Sani 1441H)

بیان جمعة المبارک

05 جمادی الثانی 1441 ھجری

31 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ انسانی زندگی انسانی ضروریات پر مشتمل رہتی ہے، شریعت نے ان ضروریات کو کامل رنگ دیا ہے، کھانے پینے کے آداب، بازار کے حالات، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ علیہ وسلم کا واقعہ، جو عالم بازار سے واقف نہ ہو وہ فتوٰی نہ دیا کرے

04۔ انبیاء کرام علیھم السلام کی تشریف آوری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، قرآن مجید کا نزول، ذکر کے معنی

08۔ علماء دین کا منصب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت، دیگر خلفائے راشدین، بنو امیہ اور بنو عباس کے ادوار

10۔ حضرت الشیخ نے ضروری مسائل بیان فرمائے، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ کا دور، شہاب الدین غوری رحمہ اللہ کا واقعہ، ہندوؤں کے مظالم، مغل بادشاہ، ظہیر الدین بابر رحمہ اللہ کا زمانہ، توزک کتاب کا حوالہ، صاحب ھدایۃ کا واقعہ، اکبر بادشاہ کا واقعہ، نورتن اور دین الٰھی، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کا واقعہ

15۔ اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ 1110 ھجری میں فوت ہوئے اور حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ 1114 ھجری میں پیدا ہوئے، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کا بلند مقام اور واقعات، اُن کی بیٹیاں زینت النساء اور زیب النساء بی بی صاحبہ کے بلند مقام

18۔ حضرت الشیخ کا کتب خانہ پاکستان کا بڑا کتب خانہ ہے، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، دینی مدارس کے طلباء کرام کا بلند مقام

30۔ ملک کے اندر افراتفری ہے، قیامت کے دن مال کے دو سوال ہوں گے، ملکی معاش کا برا حال ہے، حکومت کے مظالم، نرم لہجہ کیسے اختیار کیا جائے، اشعار

24۔ اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کے انتقال کے پچیس سال بعد رنجیت سنگھ ظالم مسلط ہوا، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کی تحریک، دارالعلوم دیوبند کی بنیاد

27۔ تبلیغی جماعت کی بنیاد، تبلیغ کے دو مرکز، تبلیغ کے بزرگان دین، تبلیغی نصاب اور فضائل صدقات کتب کے حوالے، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا محدث سہرانپوری رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت کے کتب کے حوالے، شعر

31۔ مسلمانوں کا مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق، تبلیغ ایک ضروری کام ہے، ایک ملک میں تبلیغ پر پابندی لگی تھی اور حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ نے تبلیغیوں کی یہ مشکل حل کر دی، حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، تبلیغ کے مناقب پر کلام جاری

36۔ حضرت الشیخ کے اپنے بچپن کے واقعات، کھلاڑی اور مراثی ہم رنگ ہوتے ہیں، ان کو بھی تبلیغ والوں نے تبلیغ کی، ایک کھلاڑی کا واقعہ، جامعہ عربیہ احسن العلوم میں بھی تبلیغ ہوتی ہے، کچھ مثالیں، فارسی شعر، تبلیغ کے مناقب پر کلام جاری، ایک ملک میں خواتین کے اجتماع کا واقعہ، تبلیغ کے مناقب پر کلام جاری اور تبلیغ کے لئے دعا

***

سوال جواب

43۔ نماز جنازہ کے احکام

44۔ بینک کی ملازمت

45۔ ایک شخص کو شکوے پر جواب

46۔ ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا پر تہمت لگانے والوں پر حد قذف، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطھرات کی تعداد، پیغمبر کی ازواج مطھرات اور شہزادیاں کتاب کا حوالہ

47۔ عورتوں کا قبرستان میں جانا

48۔ نماز کے بعد دعا مانگتے ہوئے سجدہ میں جانا منع ہے، فتاوٰی عالمگیری کتاب کا حوالہ، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ

48۔ عورت کا سر کا مسح کرنے پر ایک شخص کو جواب

49۔ گائے اور بھینس کا دودھ

50۔ سجدے میں ناک و پیشانی زمین پر لگائے جانے کے مسئلے کی وضاحت

 

Feedback