06 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 07 FEBRUARY 2020 (12 Jamadi Us Sani 1441H)

بیان جمعة المبارک

12 جمادی الثانی 1441 ھجری

07 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ علمی شعر، فارسی شعر، دیگر اشعار

03۔ خیالات اور افکار، دنیا کا ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق فکر رکھتا ہے، کون سی فکر افضل ہے، اشعار، فرق باطلہ کا رد، تفسیر موضح کتاب کا حوالہ، حضرت الشیخ کا ایک جاننے والا جس کی والدہ قادیانی مر گئی، اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ ہم کو اہل حق کے ساتھ وابستہ فرمایا

10۔ جامعہ عربیہ احسن العلوم سے 1988 سے باقاعدہ حدیث شریف کا دورۃ ہوتا ہے، جامعہ کے ابتدائی ایام، اُس وقت کے بزرگان دین، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا کا بلند مقام، شعر

17۔ حضرت الشیخ کو مختلف مدارس سے ختم بخاری شریف کے لئے مدعو کیا جاتا، حضرت الشیخ کا ایک خواب جس میں حضرت الشیخ نے امام بخاری رحمہ اللہ کے ہوتے ہوئے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھائی

21۔ حضرت الشیخ نے خواب میں کبار ائمة کرام کو دیکھا

22۔ دو مرتبہ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی زیارت نصیب ہوئی اور مولانا فداءالرحمٰن بھی موجود تھے

23۔ جامعہ سے دورۃ تفسير اور دورۃ حدیث شریف کا آغاز 1988 سے ہے، اشعار، عمرہ تفسیریة، زنادقہ اور ملاحدہ کے خلاف جب درس دیا گیا اور کسی نے پوچھا کہ کیا صرف آپ اور آپکے اساتذہ اہل حق ہیں اور آپکے علاوہ سب گمراہ ہیں، شعر، اس کے بعد حضرت الشیخ نے حضرت إبراهيم علیہ السلام کو خواب میں دیکھا اور حضرت الشیخ کو تسلی دی

29۔ جامعہ سے سن 1988 سے اب تک جتنے طلباء فارغ ہو کر علماء بنے ہیں اُن کو بلایا جائے اور ضروری مسائل پر غور و فکر کیا جائے، مسائل میں تبدیلی آ سکتی ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے واقعات بطور امثال

34۔ تیس المستعار کا مسئلہ، حضرت الشیخ کا اپنا بچپن کا واقعہ

36۔ اکرام حافظ ضروری ہے، کتب کے حوالے

39۔ حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ جب ایک فتوٰی لے کر بنوری ٹاؤن گئے اور ایک نا اہل سے بات چیت ہوئی

40۔ حضرت الشیخ کے خلاف جب ایک متعصب تحریر شائع ہوئی، پشتو شعر

42۔ سن 1988 سے اب تک جتنے طلباء فارغ ہو کر علماء بنے ہیں اُن کو طلب کرنا ہے، شعر

45۔ حضرت الشیخ کا ایک حیران کن خواب جب امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کو دو ڈھائی گھنٹے تک خواب میں دیکھا، فضلاء کرام کے ساتھ نشست ہو، حضرت الشیخ کو مختلف سلاسل سے خلافت ملی ہے، زمانہ حال کے گمراہ پیر

48۔ خواب میں حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ کی زیارت اور واقعات جاری

***

سوال جواب

51۔ غائب مال کا سودا کرنا، لین لین دین میں شرط

52۔ حضرت لوط علیہ السلام کے بعد کسی نبی کو دیہات میں نہیں بلکہ شہر میں بیجھا گیا، آجکل جہاد کے شرائط، بیمہ انشورنس کے احکام

53۔ رضاعت کا ایک مسئلہ، تیمم کے لئے خشک مٹی ضروری نہیں ہے، نماز جنازہ بغیر وضوء کے نہیں ہو سکتا، مودودیوں کی مذمت

54۔ نماز کا ایک مسئلہ

55۔ قضاء نماز ادا کرنے کا وقت

56۔ نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ، ایک رکعت وتر پڑھنا منع ہے، کشف الاسرار اور کچھ دیگر کتب پر کلام

57۔ گردے کی پتھری کا علاج نمک انواری

 

Feedback