12 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (22 March 2019) (14 Rajab 1440H)

بیان جمعۃ المبارک ١٤رجب المرجب١٤٤٠ھ بمطابق ٢٢مارچ ٢٠١٩ء

2. زندگی کے آداب، انسان کی تخلیق کا مقصد، انسان اور جنات دونوں عبادت کے لئے ہیں 04. اللہ تعالٰی کا احسانات اور انعامات، شُکر 08. عبادات، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلافت کے دور میں مانعین زکوٰۃ 10. اخلاقی فرائض، دعا کی اہمیت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعائیں، مختلف اوقات کی دعائیں 14. جتنی دعا زیادہ کی جائے اتنی زیادہ قبولیت کے امکانات روشن ہو جاتے ہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعا کے وقت کیفیت، دعا کے آداب، مستجاب الدعوٰۃ کون ہیں، اجتماعی دعا 17. اللہ تعالٰی سے دعا میں اعلٰی چیز مانگی جائے، ایک حدیث قدسی 19. نماز کے بعد دعا، فرض نماز کے بعد اگر سنت ہیں تو تفصیلی دعا سنتوں کے بعد مانگی جائے، وظائف بھی سنتوں کے بعد کی جائیں 21. جو اللہ تعالٰی سے مانگتے نہیں ہیں تو اللہ تعالٰی اس پر ناراض ہوتے ہیں، دعا کی اہمیت 23. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعا کے وقت کیفیت، ایسا کہنا منع ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی، دعا پر کلام جاری 26. انبیاء کرام علیہم السلام کے علاوہ معصوم کوئی نہیں، استغفار کی فضیلت 29. اللہ تبارک و تعالٰی کی دو بڑی نعمتیں، استغفار کی فضیلت

Feedback