مختصراً اس وقت آپ کو ہمارے درس نظامی سے متعلق چند چیزوں سے آگاہ کیا جاتا ہے ۔
-
درس نظامی کی کوئی فیس نہیں ہے۔
-
ہمارے ہاں صرف آن لائن درس نظامی کرایا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ کوئی اور کورس نہیں کروایا جاتا۔
-
ہمارے ہاں درس نظامی 8 سالہ ہے ۔ لڑکے اور لڑکیوں کا نصاب یکساں ہے۔ الحمدلله
-
ہمارے ہاں درس نظامی مدرسہ میں صبح آٹھ بجے سے 1 بجے تک جو پڑھایاجاتا ہے وہی آن لائن نشر کیا
جاتا ہے۔
-
کوشش اس بات کی ہوتی ہے طالب اس وقت حاضر ہوکر اسباق سنیں ۔تاہم کسی مجبوری کےتحت وہ نہیں سن
پاتا تو اس کو آڈیو کی شکل میں اسباق مہیا کئے جاتے ہیں ۔
-
واضح رہے کہ ہماراآن لائن درس نظامی مدرسہ سے امتحان دلواتا ہے۔ وفاق کی طرف سے اس کا کوئی
امتحان نہیں دلوایا جاتا ۔
-
۷۵% فیصد حاضری لازمی ہے ۔
- صرف درجہ کےامتحان دینے والوں کوتصدیق نامہ دیا جائیگا ۔ البتہ درس نظامی مکمل کرنے پر
سرٹیفیکیٹ سے نوازا جائیگا۔
- داخلہ لینے کے بعد ہفتے میں اپنے جماعت کے متعلقہ استاد سےکم از کم ۲بار رابطہ ہونا ضروری ہے ۔
-
متعلقہ جماعت کے استادِ محترم کے طرف سے دئیے گئے جائزہ
(Test)
میں پابندی لازمی ہے ۔بصورت دیگر داخلہ منسوخ کیاجاسکتا ہے۔
-
جامعہ کے تمام قوانین جو آداب واخلاق، وضع قطع سے متعلق ہے۔ ان تمام کی پابندی کرنابھی لازمی
ہیں۔
جزاک اللہ خیرا فی الدارین واحسن الجزاء ۔۔۔