02 SHAB E JUMA 14 Janaury 2021 (01 Jamadi Us Sani 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک یکم جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 14 جنوری 2021

بیان شب جمعہ
01 جمادی الثانی 1442 ھجری
14 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب احسنی دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
01. زندگی گزارنے کا طریقہ، خوشی اور غم، سورۃ تغابن کے فضائل
04. تکلیف اور مصیبت اللہ تعالٰی کے حکم سے آتی ہے، صبر اور اجر
06. اثرات اور جادو، انسان اپنا عقیدہ درست رکھے، توکل، فارسی شعر
09. دنیا چند روزہ ہے، مصیبت اللہ تعالٰی کے حکم سے آتی ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم قرآن مجید کی تعلیم دیتے تھے
12. دین کے معاملے میں انسان خود مختار نہیں ہے، ابن شہاب الزھری رحمہ اللہ کا قول، پسندیدہ دین اسلام ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو تسلی
17. سورۃ عبس کا مضمون
19. توکل اور تعطل
Like
Comment
Share
Feedback