03 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 15 Januay 2021 01 Jumadi us Sani 1442H)

بیان جمعۃ المبارک یکم جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 15 جنوری 2021

بیان جمعۃ المبارک
01 جمادی الثانی 1442 ھجری
15 جنوری 2021 ء
.
بیان حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتھم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
02. مسجد اور بازار کا نظام، علماء کرام اور مدارس کے ساتھ تعلق مضبوط کریں
08. یہ امت قیامت تک رہے گی، علماء کرام کا بلند مقام، جو شخص اللہ تبارک و تعالٰی سے ڈرتا ہے وہ مخلوق سے نہیں ڈرتا
12. حسن بصری رحمہ اللہ کا واقعہ جب انہوں نے حجاج ابن یوسف کا محل دیکھا، حجاج ابن یوسف کی موت کا واقعہ، حجاج ابن یوسف اور ایک نابینا شخص کا واقعہ، حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کے واقعات جاری
24. حديث شریف کا حوالہ، دوسروں کے لئے رب کو ناراض کرنے والوں کا وبال، اللہ تعالٰی کو راضی رکھنے والوں پر انعام
26. علماء کرام بادشاہ کو راہ راست پر لانے کے لئے تشریف لے جاتے اور بادشاہ کے سامنے حق بیان کرتے، حضرت عطاء ابن ابی رباح رحمہ اللہ اور حشام ابن عبدالملک کا واقعہ، علماء کرام وارث الانبیاء ہیں، غزوہ حنین کا واقعہ
31. بزدل حکمران سے امت کا نقصان ہوتا ہے، حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام اور علم
33. حضرت عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کے واقعات
39. حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کے بچپن کے واقعات
41. صلح حدیبیہ کا واقعہ، حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو البصیر رضی اللہ عنہ کا واقعہ
46. لوگوں سے اپیل کہ جامعہ کے ساتھ تعلق اور محبت مضبوط کریں
*****
سوال جواب
48. ایڈوانس بیلنس کے احکام
49. بدعتی کی مسجد سے بھی دور رہیں، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا قول
50. شیطان کا انسانی سوچ پر اثر انداز ہونا، برسی میں شرکت کرنا بدعت ہے
51. قبر پر دفنانے کے بعد سورۃ بقرہ پڑھنے کا جواز، کتب کے حوالے، بالغ لڑکی کا روزہ رکھ کر کھانا
52. قوت حافظہ بڑھانے کے لئے امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کے سوانح پڑھیں، امام شافعی رحمہ اللہ کا واقعہ، عربی اشعار
Feedback