09 SHABEJUMA 27 February 2020 (02 Rajab 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک 02 رجب 1441ھ بمطابق 27 فروری2020ء

بیان شب جمعہ

02 رجب المرجب 1441 ھجری

27 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

 

01۔ دنیا کی تخلیق، دنیا میں ہمیشہ خوشحالی یا ہمیشہ مصیبتیں نہیں ہوں گی، انسان ایک حالت پر نہیں ہوتا، حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ

08۔ ایمان بہت بڑی نعمت ہے، آجکل جو بیماری اور وائرس پھیل رہا ہے، ایسے حالات میں دین اسلام کی رہنمائی

11۔ حديث شریف کے مطابق انبیاء کرام علیھم السلام سب سے زیادہ آزمائش میں رہتے ہیں پھر اُن کے قریبی لوگ اور پھر اُن کے قریبی لوگ، آزمائش پر کلام جاری

13۔ توکل کرنے والوں کو جواب، مشکلات اور تکالیف رفع درجات کا سبب بن سکتی ہیں، حضرت إبراهيم علیہ السلام پر آزمائشیں، حضرت ایوب علیہ السلام پر آزمائشیں، ایک حدیث شریف کا حوالہ

23۔ آزمائشوں اور مصیبتوں پر کلام جاری

28۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی سیرت طیبہ، دنیا کی تکالیف پر آخرت کے انعامات

31۔ ایک نیک آدمی کا واقعہ جب وہ بیمار ہو گئے، اللہ تعالٰی کے سامنے آہ و زاری کی اجازت ہے لیکن اللہ تعالٰی کے سامنے گستاخی یا طعنے وغیرہ اور گلے شکووُں کی اجازت نہیں ہے، انبیاء کرام علیھم السلام کے واقعات، ایک حدیث شریف کا حوالہ، اللہ تعالٰی سے یقین اور عافیت مانگا کرو، دعائیں

37۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک واقعہ نقل کیا ہے

Feedback