26 SHAB E JUMA 23 July 2020 (02 Zil Hajj 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک 02 ذی الحج 1441ھ بمطابق23 جون 2020ء

بیان شب جمعہ

02 ذی الحج 1441 ھجری

23 جولائی 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ ذی الحج کا مہینہ اور ابتدائی دس راتیں، حدیث شریف کا حوالہ، ان دس راتوں کی اہمیت پر کلام جاری، اشھر حج، پہلے زمانے میں حج

09۔ حج عبادت ہے اور مخصوص دنوں میں ہوتا ہے، جو شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہے وہ ذی الحج کے ابتدائی دس دنوں میں بال اور ناخن نہ کاٹے، حالت احرام کی پابندیاں

14۔ قربانی کی خصوصیت، قربانی کی تاریخ، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا خواب

19۔ قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو جواب، دین اتباع کا نام ہے، مبتدعین کا رد، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ جاری

23۔ قربانی پر کلام جاری

28۔ قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو جواب

29۔ تکبیرات تشریق

Feedback