28 SHAB E JUMA 06 August 2020 (16 Zil Hajj 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک 16 ذی الحج 1441ھ بمطابق06 اگست 2020ء

بیان شب جمعہ

16 ذی الحج 1441 ھجری

06 اگست 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ ذی الحج کے بعد کے عبادات، حج سے واپسی کی زندگی

05۔ ایمان اور اسلام کے پانچ بنیادی ارکان، حج پر کلام جاری، بعض لوگوں کی من گھڑت باتیں، حج پر کلام جاری، لوگوں کی غلط فہمیاں

10۔ دین کے مقابلے میں عقل استعمال کرنے والا گمراہ ہے، حرم شریف میں نماز کا ثواب ایک لاکھ درجے بڑھ جاتا ہے

12۔ حج پر کلام جاری، میدان عرفات میں عبادت، مزدلفہ میں عبادت

14۔ دین اتباع کا نام ہے، حج بہت عظیم عبادت ہے، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا اعلان، حج کا ثواب، حج مبرور کا مطلب

20۔ حج میں تاخیر کرنے والوں کو نصیحت، موقع پانے کے باوجود حج نہ کرنے والے کے بارے میں حدیث شریف کا حوالہ

23۔ حج پر کلام جاری، زمانہ قدیم میں حج کی مشکلات، موجودہ وباء

25۔ حج کی فرضیت، حدیث شریف کے مطابق حج کے لئے جلدی کرو

27۔ حج سے واپس آنے والے حجاج کو نصیحت، حدیث شریف کا حوالہ

Feedback