29 SHAB E JUMA 13 August 2020 (23 Zil Hajj 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۱۳ ذ ولحجۃ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۱۳ اگست ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

23 ذی الحج 1441 ھجری

13 اگست 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01، 14 اگست اور آزادی، پاکستان کے حصول کے اصل مقاصد، ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم، بر صغیر میں مسلمانوں کا زوال

06۔ نیکی میں آگے بڑھنا چاہئے

09۔ آج کل جو تبدیلی کا نعرہ چل رہا ہے، پاکستان کے سرکاری اداروں کی حالت، پاکستان بہت عظیم نعمت ہے، پاکستانیوں پر تکالیف

14۔ دین اسلام کامل دین ہے

15۔ جشن آزادی پر کلام جاری، انگریز کا مشن

17۔ فرائض، واجبات، سنتوں اور مستحبات پر عمل کرنا ہے

20۔ حديث شریف کے مطابق نیک اعمال کی شروع میں جلدی کرنی چاہئے، تفصیلی حدیث شریف

22۔ لالچ اور دنیا پرستی کی انتہا نہیں ہے

25۔ دنیا کے مالداروں کی حالت، سکون اللہ تعالٰی کے ذکر سے آئے گا، حکمران اللہ تعالٰی سے ڈریں

28۔ آجکل کے حالات، غزوہ تبوک کا واقعہ، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ

31۔ دینی مدارس کے ساتھ تعاون کریں

 

Feedback