03 SHAB E JUMA 16 January 2020 (21 Jamadal Uola 1441H)

بیان شب جمعہ

21 جمادی الأول 1441 ھجری

16 جنوری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ انسان کی خصوصیات، جسم اور روح کا تعلق، اس مسئلے پر تفصیلی کلام

07۔ روزہ اور حج

08۔ روحانی عبادات، حدیث شریف کے مطابق جسم کے اندر ایک ٹکڑا ہے اگر وہ درست ہو تو پورا جسم درست رہتا ہے اور اگر وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے اور وہ دل ہے، دل پر کلام جاری، ریاکاری اور اخلاص کی مثال

13۔ تکبر اور عاجزی کی مثال، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا قول

15۔ بغض اور نفرت کی مثال، دل کی باطنی اصلاح بھی ضروری ہے

18۔ ایک حدیث شریف کے مطابق اللہ تعالٰی ظاہری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتے بلکہ اللہ تعالٰی ہمارے دلوں کو اور اعمال کو دیکھتے ہیں

20۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی فکر، کفار کے دل اندھے ہیں

23۔ ہر کام میں اعتدال ہونا چاہئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک یہودی کا واقعہ، اپنے نفس کے لئے غصہ کرنا دین اسلام کی تعلیمات نہیں ہیں، کبھی کبھار غصہ واجب ہو جاتا ہے

26۔ ظاہر کے ساتھ باطن کی بھی اصلاح کرنی چاہئے

27۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعائیں، حضرت عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ کے پوتے کا واقعہ

33۔ پیری مریدی کے سلسلے، شیطان کے حملے

35۔ اس کائنات میں ہم افضل ترین امت ہیں، سنتوں کو اپنانا چاہئے

Feedback