30 SHAB E JUMA 20 August 2020 (01 Muharran 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 01 محرم الحرام 1442ھ بمطابق 20 اگست 2020ء

بیان شب جمعہ

01 محرم الحرام 1442 ھجری

20 اگست 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ نیا اسلامی سال اور محرم الحرام، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اسلامی تاریخ کی بنیاد، محرم الحرام پر کلام جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ، عاشورہ محرم کا روزہ

03۔ واقعہ کربلا، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ، معارف السنن کتاب کا حوالہ، منھاج السنۃ النبویۃ فی رد شیعۃ والقدریۃ کتاب کا حوالہ

05۔ علماء کرام فرماتے ہیں کہ محرم الحرام میں واقعہ کربلا بیان نہ کیا جائے تاکہ شیعوں اور روافض کے ساتھ تشبیہ نہ ہو، عاشورہ محرم پر کلام جاری، شیعہ روافض کا رد

06۔ عاشورہ محرم پر کلام جاری، کتاب کا حوالہ، کالے لباس سے بچنا چاہئے، عربی شعر

08۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سب کے سب امت کے بزرگ ہیں، شیعہ روافض کا رد، طالب جوہری رافضی کے والد مصطفی جوہر کا واقعہ، شیعہ روافض کا رد جاری

10۔ کالے لباس سے بچنا چاہئے، امیرالمومنین مولانا محمد عمر رحمہ اللہ کا واقعہ، یک روزہ کتاب کا حوالہ، سفر میں بھی سفید لباس ہونا چاہئے، روافض کی مشابہت سے بچنا چاہئے، ایک شخص کا واقعہ جس سے بہت گناہ ہوئے تھے اور راستے میں فوت ہوئے

 

Feedback