31 SHAB E JUMA 27 August 2020 (08 Muharran 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک ٠٨ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ بمطابق ٢٧ اگست ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

08۔ محرم الحرام 1442 ھجری

27 اگست 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ عاشورہ محرم کا دن، اس دن کے فضائل، اشھر حرم

03۔ عاشورہ محرم پر کلام جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا مدینہ منورہ میں واقعہ جب یہود اس دن کو عید منا رہے تھے

07۔ عاشورہ محرم کے روزے کی اہمیت

14۔ محرم الحرام کے مہینے میں اغیار کے رسوم سے بچنا ضروری ہے

Feedback