32 SHAB E JUMA 03 September 2020 (15 Muharran 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۱٥ محرم الحرام ۱۴۴٢ھ بمطابق ۰٣ ستمبر ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

15 محرم الحرام 1442 ھجری

03 ستمبر 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ ارکان اسلام، سنت فرائض کی کمی کو پورا کرتی ہیں

06۔ اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ، اعمال

07۔ إنفاق فی سبیل اللہ

10۔ إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری

13۔ بر صغیر میں انگریزوں کے مظالم

15۔ دینی مدارس کا تعاون کرنا ضروری ہے، موجودہ معاشی بحران، دینی مدارس کے ساتھ تعاون کی اپیل، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری

Feedback