06 SHAB E JUMA 06 February 2020 (12 Jamadi Us Sani 1441H)

بیان شب جمعہ

12 جمادی الثانی 1441 ھجری

06 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ نماز اللہ تعالٰی کی طرف سے تحفہ ہے، نماز پر کلام جاری

05۔ نماز کی اوقات کو جاننا ضروری ہے، امام شافعی رحمہ اللہ کا قول

08۔ حدیث امامت جبریل علیہ السلام

09۔ پانچ نماز اور پانچ اوقات کا ثبوت، علامہ ابن حجر مکی رحمہ اللہ کا قول، پانچ نمازوں پر پانچ انعامات پر تفصیلی کلام

20۔ پانچ نمازوں کے اوقات، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا تہجد اور سحری کے لئے آذان دینا

23۔ نمازوں کے اوقات پر کلام جاری، فجر کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ، ظہر کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ، عصر کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ، مغرب کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ، عشاء کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ

28۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سے جب صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے سوال کیا کہ کون سا عمل افضل ہے تو آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ نماز وقت پر پڑھنا

29۔ نمازوں کے اوقاتِ مستحب، فجر کا مستحب وقت، ظہر نماز کا مستحب وقت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ارشادات

32۔ عصر نماز کا مستحب وقت، منافق کی خصلت، مغرب نماز کا مستحب وقت، مغرب کی آذان کے بعد وقفہ منع ہے، امام شافعی رحمہ اللہ کا قول، عشاء نماز کا مستحب وقت، وتر کی نماز کا مستحب وقت، وتر رات کی آخری نماز ہے کیونکہ وتر کے بعد نفل نہیں

39۔ مکروہ اوقات

41۔ بعض مساجد میں سرخ بتی کی حیثیت، قضاء عمری، قضاء نمازوں کی تشہیر منع ہے

42۔ إشراق نماز کا ثواب

Feedback