08 SHAB E JUMA 20 February 2020 (26 Jamadi Us Sani 1441H)

بیان شب جمعہ

26 جمادی الثانی 1441 ھجری

20 فروری 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

۔

01۔ اللہ تعالٰی کے احسانات، ایمان کی نعمت

05۔ کفار اپنا مال اللہ تعالٰی سے دشمنی بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں، ایمان کی دولت بہت عظیم دولت ہے، علم

07۔ ایمان پر کلام جاری، دینی درسگاہوں کا قیام، دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈے

12۔ دینی مدارس کوئی دکان نہیں ہے، علم کی دنیا میں بغداد کا پرانا مرتبہ اور نیا مرتبہ

15۔ دینی مدارس پر کلام جاری، مدارس کا نظام تعلیم، دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈے، علماء کرام کو علم کے سوا کسی اور فن کی ضرورت نہیں ہے، دارالعلوم دیوبند کے ایک استاذ کا واقعہ

19۔ ملک کے اندر اسلامی یونیورسٹیوں کا حال

20۔ دین ایک روحانی علم ہے، دینی مدارس اسی معاشرے کا حصہ ہیں، دارالعلوم دیوبند کی بنیاد ایک درخت کے نیچے کی گئی تھی، دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈے اور دھمکیاں، علماء کرام بھی ترقی کو پسند کرتے ہیں، جامعہ کی مثال، اصل مقصد آخرت ہے

26۔ دینی مدارس کا وجود اللہ تعالٰی کی رحمت ہے، دینی مدارس مسلمانوں کے تعاون سے چلتے ہیں، کبھی کبھار آزمائشیں آتی ہیں

29۔ ایمان ضروری ہے، مال دین میں خرچ کریں اور مشکل وقت میں دین کا ساتھ دیں

34۔ جامعہ عربیہ احسن العلوم کے اخراجات، سرکاری لوگ دینی مدارس کو تنگ کرتے ہیں، کراچی اس زمانے کا بغداد ہے

35۔ حضرت معروف خی رحمہ اللہ کا واقعہ، لوگ علماء کرام کو طعنے دیتے ہیں، ایسا دن آنے والا ہے کہ دین والوں کو طعنے دینے والوں کے گلے بند ہو جائیں گے

Feedback