35 SHAB E JUMA 24 September 2020 (06 Safar 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 06 صفر 1442ھ بمطابق 24 ستمبر 2020ء

بیان شب جمعہ

06 صفر المظفر 1442 ھجری

24 ستمبر 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ دین اسلام اور گزشتہ ادیان، دین اسلام علم کا دین ہے

04۔ علم کا حصول اور اہمیت، حدیث شریف کا حوالہ، علم پر عمل کرنا ضروری ہے

10۔ علم کے بارے میں شیطان کا حملہ اور وسوسہ، علم کی زیادتی کی دعا

13۔ علم کے قریب ہونا چاہئے

16 دلوں پر پردے پڑھ گئے ہیں، ہماری اکثریت علم سے دور ہو رہی ہے

20۔ حضرت سفیان الثوری رحمہ اللہ کا واقعہ، بدعات سے بچنا چاہئے

Feedback