16 SHAB E JUMA 16 April 2020 (23 Shaban 1441H)

بیان شب جمعہ

23 شعبان المعظم 1441 ھجری

16 اپریل 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

03۔ اللہ تعالٰی سے عافیت مانگی جائے آزمائش نہیں مانگی جائے، اور جب مصیبت آجائے تو پھر صبر کرنا چاہئے، زندگی امانت ہے، انسانی جسم بھی امانت ہے، اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو

06۔ موجودہ حالات آزمائش ہیں، حدیث شریف کا حوالہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے مصیبتوں سے پناہ مانگی ہے

09۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعائیں

11۔ اللہ تعالٰی کی نعمتیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی دعا، دین پر ثابت قدم رہنے کی دعا، اللہ تعالٰی کی نعمتوں پر کلام جاری

16۔ عافیت، دعا پر کلام جاری، حدیث شریف کا حوالہ

20۔ قرآن مجید میں شفاء ہے، اللہ تعالٰی سے عافیت مانگی جائے

Feedback