36 SHAB E JUMA 15 October 2020 (28 Safar 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 28 صفر 1442ھ بمطابق 15 اکتوبر 2020ء

بیان شب جمعہ

28 صفر المظفر 1442 ھجری

15 اکتوبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ انسانی زندگی کے ادوار اور عبادات، خشوع و خضوع

03۔ تکبیر میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں، ہاتھ باندھنے کا صحیح طریقہ، کتب کے حوالے، نماز میں ادھر اُدھر نہ دیکھے

05۔ رکوع کا صحیح طریقہ، قومہ کیسے ہو، سجدے کا طریقہ، جلسے کا طریقہ، جلسے کے دوران ہاتھ نہ پیچھے ہوں اور نہ نیچھے لٹکائے، حدیث شریف کا حوالہ، سلام پھیرنے کا طریقہ

08۔ حالت مرض میں نماز کے احکام، پشتو شعر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے واقعات، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ

12۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ جب انہوں نے حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی

13۔ مریض امام کے احکام، امامت کا منصب، مریض کے احکام، کتب کے حوالے، سجدے کا اشارہ رکوع سے زیادہ نیچھے ہو، اگر رکوع اور سجدے کا اشارہ برابر رہا تو نماز فاسد ہے

16۔ سجدے کے لئے آگے کوئی تکیہ وغیرہ رکھنے کا مسئلہ، کتب کے حوالے، تفصیلی کلام

21۔ زیب النساء بی بی صاحبہ کے پاس تیس ہزار کتب حنفیہ تھیں، کوئٹہ کے ایک کتب فروش کا واقعہ، شاہ خالد کے زمانے میں جب مخطوطات چھپنے کی بات کی گئی، غیر مقلدین اہل حدیث کا رد، یہ انگریز کی ایجاد ہے، نواب صدیق حسن خان قنوجی کا واقعہ، موجودہ غیر مقلدین کا رد جاری

25۔ جیسے زمانہ قیامت کے قریب ہوگا تو پریشانیاں بڑھیں گی، مریض امام کے احکام

27۔ فرزند عزیز کو نظر لگی

29۔ إمامت کرنا انبیاء کرام علیھم السلام کی سنت ہے، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ اور حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کی تکبیر، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، گھارو ریسٹ ہاؤس کا واقعہ

33۔ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے مناقب

34۔ سجدے کے لئے آگے کوئی چیز رکھنے کا مسئلہ

Feedback